ملتان۔ 24 جنوری (اے پی پی):پاکستان کےخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی تیاری کیلئے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کی۔جمعہ کو ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں نےکوچز کی نگرانی میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کے شعبوں میں پریکٹس کی۔ دوسرا ٹیسٹ میچ کل ہفتہ سے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہو گا۔ واضح رہے کہ پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں …
ویسٹ انڈیز ٹیم کی پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی تیاری کیلئے بھرپور پریکٹس

مزید خبریں
ملتان۔ 24 جنوری (اے پی پی):پاکستان کےخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی تیاری کیلئے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کی۔جمعہ کو ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں نےکوچز کی نگرانی میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کے شعبوں میں پریکٹس کی۔
دوسرا ٹیسٹ میچ کل ہفتہ سے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہو گا۔ واضح رہے کہ پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔








