اسلام آباد ۔ 24فروری(اے پی پی) 13 واں ویسٹ ایشیاءبیس کپ (کل) ہفتہ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد کے بیس بال گراﺅنڈ پر شروع ہوگا۔ پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید خاور شاہ نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں چھ ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں میزبان پاکستان کے علاوہ ایران، سری لنکا، نیپال، افغانستان اور عراق شامل ہیں۔
ویسٹ ایشیاءبیس کپ (کل) شروع ہوگا

مزید خبریں