سڈنی ۔07مئی (اے پی پی) آسٹریلین بینک ” ویسٹ پیک “ نے کہا ہے کہ 6 ماہ کے دوران اس کے خالص منافع میں 7 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ تمام شعبوں کی بہتر کارکردگی اور خراب قرضوں (بیڈ ڈیٹس)کی شرح میں کمی ہے۔بینک کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق اکتوبر سے مارچ (6 ماہ) کے دوران اس کا خالص منافع 4.2 ارب آسٹریلین ڈالر (3.16 ارب امریکی …
ویسٹ پیک کے خالص منافع میں 6 ماہ کے دوران7 فیصد اضافہ

مزید خبریں
سڈنی ۔07مئی (اے پی پی) آسٹریلین بینک ” ویسٹ پیک “ نے کہا ہے کہ 6 ماہ کے دوران اس کے خالص منافع میں 7 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ تمام شعبوں کی بہتر کارکردگی اور خراب قرضوں (بیڈ ڈیٹس)کی شرح میں کمی ہے۔بینک کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق اکتوبر سے مارچ (6 ماہ) کے دوران اس کا خالص منافع 4.2 ارب آسٹریلین ڈالر (3.16 ارب امریکی ڈالر) رہا جو ایک سال قبل کے اسی عرصے کی نسبت 7 فیصد زیادہ ہے۔








