سنگاپور ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) ویمنز ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی (کل) ہفتہ سے سنگاپور میں شروع ہوگی۔ آٹھ روزہ ایونٹ میں پانچ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں چائنہ، بھارت، جاپان، جنوبی کوریا اور ملائیشیا شامل ہیں۔
ویمنز ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی (کل) شروع ہوگی