ویمن کرکٹ،انگلینڈ اور پاکستان کی ویمن ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی 3 جولائی کو کھیلا جائےگا

بریسٹول ۔ 28 جون (اے پی پی) انگلینڈ اور پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 3 جولائی کو بریسٹول میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل کھیلی گئی ون ڈے سیریز میں میزبان انگلینڈ کی ویمن ٹیم نے پاکستان ویمن کو 3-0 سے وائٹ واش کیا تھا۔ انگلینڈ اور پاکستان کی ویمن ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا …

بریسٹول ۔ 28 جون (اے پی پی) انگلینڈ اور پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 3 جولائی کو بریسٹول میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل کھیلی گئی ون ڈے سیریز میں میزبان انگلینڈ کی ویمن ٹیم نے پاکستان ویمن کو 3-0 سے وائٹ واش کیا تھا۔ انگلینڈ اور پاکستان کی ویمن ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 3 جولائی کو بریسٹول، دوسرا میچ 5 جولائی جبکہ تیسرا اور آخری میچ 7 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply