ویمن کرکٹ،انگلینڈ اور پاکستان کی ٹیمیں پہلے ٹی 20 میں (کل) آمنے سامنے ہوں گی

برسٹول ۔ 2 جولائی (اے پی پی) انگلینڈ اور پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) اتوار کو بریسٹول میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل کھیلی گئی تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں میزبان انگلش ٹیم 3-0 سے فتح یاب رہی تھی۔ ثناءمیر الیون کو ون ڈے سیریز میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا اور …

برسٹول ۔ 2 جولائی (اے پی پی) انگلینڈ اور پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) اتوار کو بریسٹول میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل کھیلی گئی تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں میزبان انگلش ٹیم 3-0 سے فتح یاب رہی تھی۔ ثناءمیر الیون کو ون ڈے سیریز میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا اور اب بسمعہ معروف الیون کو انگلینڈ ویمن کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کا چیلنج درپیش ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply