کراکس۔ 13 دسمبر (اے پی پی) لاطینی امریکی ملک وینزویلا کی حکومت نے 72 گھنٹوں کے اندر اندر ملک کے سب سے اونچے کرنسی نوٹ کو سکّوں سے تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔حکومت نے امید ظاہر کی ہے کہ اس کے اس اقدام سے سمگلنگ کی روک تھام اور خوراک اور دوسری اشیا کی کمی دور کرنے میں مدد ملے گی
وینزویلا میں بھی نوٹوں کی بندش

مزید خبریں