ٹرمپ کو جوہری کوڈز حاصل کرنے سے روکنے کے لئےپیلوسی کی فوج کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف مارک میلے بات چیت

واشنگٹن ۔9جنوری (اے پی پی):امریکی کانگریس (پارلیمنٹ) ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی نے رخصت پذیر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جوہری لانچ کوڈز حاصل کرنے اور کسی بھی فوجی کارروائی کو شروع کرنے سے روکنے کے لئے فوج کے جوائنٹ چیف آف سٹاف مارک میلے سے بات چیت کی ہے۔ پیلوسی نے یہ اطلاع ڈیموکریٹک پارٹی کے ممبران پارلیمنٹ کو ایک خط میں دی۔انہوں نے کہا ’’آج صبح میں نے …

واشنگٹن ۔9جنوری (اے پی پی):امریکی کانگریس (پارلیمنٹ) ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی نے رخصت پذیر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جوہری لانچ کوڈز حاصل کرنے اور کسی بھی فوجی کارروائی کو شروع کرنے سے روکنے کے لئے فوج کے جوائنٹ چیف آف سٹاف مارک میلے سے بات چیت کی ہے۔ پیلوسی نے یہ اطلاع ڈیموکریٹک پارٹی کے ممبران پارلیمنٹ کو ایک خط میں دی۔انہوں نے کہا ’’آج صبح میں نے جوائنٹ چیف آف سٹاف مارک میلے سے ایک غیر پرسکون صدر کو فوجی کارروائی شروع کرنے ، لانچ کوڈ تک رسائی اور جوہری حملے کا حکم دینے سے روکنے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔