ٹرمپ 3 اپریل کو مصر کے صدر عبد الفتح السیسی سے ملاقات کریں گے

واشنگٹن ۔ 29 مارچ (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ3 اپریل کو وائٹ ہاوس میں مصر کے صدر عبد الفتح السیسی سے ملاقات کریں گے۔یہ بات وائٹ ہاوس نے اپنے ایک بیان جاری کردہ بیان میں کہی ہے۔ بیان کے مطابق ملاقات میںدونوں رہنماءدوطرفہ تعلقات، داعش کے دہشتگردوں کو شکست دینے کے علاوہ علاقے میں امن اور استحکام برقرار رکھنے کی کوششوں کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply