ٹریفک پولیس زیر اہتمام شہریوں کے لئے فیملی گالاکاانعقاد

اسلام آباد ۔ 17 مارچ (اے پی پی) ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کے لئے فیملی گالاکاانعقاد، تقریب کے مہمان خصوصی چیف کمشنر آفتاب اکبر درانی ،آئی جی پی اسلام آ باد ڈاکٹر سلطان اعظم تیموری نے فیملی گالا کا افتتاح کیا،معزز مہمانان نے آئی ٹی پی فیملی گالا میںدیگر رنگا رنگ پروگراموں کے ساتھ اسلام آباد پولیس کی کاونٹر ٹیررزم فورس کی خصوصی مظاہرے کا بھی معائنہ کیا۔ایس …

اسلام آباد ۔ 17 مارچ (اے پی پی) ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کے لئے فیملی گالاکاانعقاد، تقریب کے مہمان خصوصی چیف کمشنر آفتاب اکبر درانی ،آئی جی پی اسلام آ باد ڈاکٹر سلطان اعظم تیموری نے فیملی گالا کا افتتاح کیا،معزز مہمانان نے آئی ٹی پی فیملی گالا میںدیگر رنگا رنگ پروگراموں کے ساتھ اسلام آباد پولیس کی کاونٹر ٹیررزم فورس کی خصوصی مظاہرے کا بھی معائنہ کیا۔ایس ایس پی ٹریفک ملک مطلوب احمدنے اس موقع پر کہا کہ فیملی گالا کا مقصدشہریوں کے لئے تفریح فراہم کرنا اور فرینڈلی پولیسنگ کو فروغ دینا ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق اسلام آبادٹریفک پولیس نے اپنی روایت کو قائم رکھتے ہوئے فرینڈلی پولیسنگ کو فروغ دینے اور شہر ےوں کی تفریح کے لئے ریو(REO) کے تعاون سے F/9پارک میں فیملی گا لا کا افتتاح کر دیا ۔

مزید خبریں