اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ( آئی ڈی اے پی) نے دبئی ‘ متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والی تین روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش ”انٹرسیک 2017ئ“ میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے 22 ستمبر 2016ءتک درخواستیں طلب کی ہیں ۔ اتھارٹی کی جاری تفصیلات کے مطابق 22جنوری 2017ءکو شروع ہونے والی نمائش میں سیفٹی اینڈ ہیلتھ ‘ نائر اینڈریسکیو ‘ …
ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے دبئی ‘ متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والی تین روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش خواہشمند اداروں سے 22 ستمبر 2016ءتک درخواستیں طلب کر لیں

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ( آئی ڈی اے پی) نے دبئی ‘ متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والی تین روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش ”انٹرسیک 2017ئ“ میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے 22 ستمبر 2016ءتک درخواستیں طلب کی ہیں ۔ اتھارٹی کی جاری تفصیلات کے مطابق 22جنوری 2017ءکو شروع ہونے والی نمائش میں سیفٹی اینڈ ہیلتھ ‘ نائر اینڈریسکیو ‘ کمرشل سیکورٹی اور انفارمیشن سیکورٹی کے شعبوں کی مصنوعات تیار و برآمد کرنے والے ادارے شرکت کرکے عالمی خریداروں کے سامنے اپنی مصنوعات کی نمائش اور کاروباری معاملات طے کرسکیں گے








