ٹما ٹر کی منظور شد ہ اقسا م کا شت کرنے کی ہدایت

سلانوالی ۔26اگست (اے پی پی ) زرعی ماہرین نے سبز یوں کے کا شت کا رو ں کو ہد ایت کی ہے کہ و ہ ٹما ٹر اور گو بھی کی پنیر ی کی کا شت شروع کر د یں۔ ٹما ٹر کی منظور شد ہ اقسا م رو ما ،نگینہ اور یاکٹ کا شت کریں۔ سبزیوںکی 8تا10دن کے وقفہ سے آبپاشی کریں۔ کمزور زمین میںآبپاشی کا وقفہ 4تا 5دن …

سلانوالی ۔26اگست (اے پی پی ) زرعی ماہرین نے سبز یوں کے کا شت کا رو ں کو ہد ایت کی ہے کہ و ہ ٹما ٹر اور گو بھی کی پنیر ی کی کا شت شروع کر د یں۔ ٹما ٹر کی منظور شد ہ اقسا م رو ما ،نگینہ اور یاکٹ کا شت کریں۔ سبزیوںکی 8تا10دن کے وقفہ سے آبپاشی کریں۔ کمزور زمین میںآبپاشی کا وقفہ 4تا 5دن رکھیں۔انہوں نے کہا کہ بینگن ا ور بھنڈی پر ہڈ ہ بیٹل ،سبز تیلہ اور جو ﺅ ں کے حملہ کی صورت میں سفارش کر د ہ زہراستعما ل کریں ۔گھیا کد و، چپن کد و ، حلو ہ کدو، کھیر ا اور گھیا ءتور ی پر ا گر لا ل بھونڈ ی کا حملہ مشا ہد ہ میں آئے توبھی مناسب ز ہر کا سپر ے کریں ۔

Leave a Reply