اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) ٹوٹل پارکو پاکستان لمیٹڈ (ٹی پی پی ایل) نے پٹرولیم مصنوعات کی ریٹیل فروخت کے حوالے سے اپنے 500 ویں سٹیشن کا افتتاح کر دیا ہے، یہ سٹیشن وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایکسپریس وے پر تعمیر کیا گیا ہے۔ ٹوٹل پارکو گولڈ فلاور فلنگ سٹیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی ایم ڈی شاہد محمود خان نے کہا کہ …
ٹوٹل پارکو نے اپنے 500 ویں سٹیشن کا افتتاح کر دیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) ٹوٹل پارکو پاکستان لمیٹڈ (ٹی پی پی ایل) نے پٹرولیم مصنوعات کی ریٹیل فروخت کے حوالے سے اپنے 500 ویں سٹیشن کا افتتاح کر دیا ہے، یہ سٹیشن وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایکسپریس وے پر تعمیر کیا گیا ہے۔ ٹوٹل پارکو گولڈ فلاور فلنگ سٹیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی ایم ڈی شاہد محمود خان نے کہا کہ جدید طرز کے فلنگ سٹیشن کے قیام سے صارفین کو بہترین معیار کی خدمات فراہم کی جائیں گی۔ ا








