ٹوکیو اور ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں تیزی ، شنگھائی مستحکم

ٹوکیو ۔ 06 ستمبر (اے پی پی) ٹوکیو اور ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینجز میں منگل کو تیزی جبکہ شنگھائی میں استحکام کی صورتحال رہی۔ ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں وقفہ تک کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 0.22 فیصد اضافہ ہوا اور اہم ترین نکی 225 انڈیکس 36.64 پوائنٹس کی بہتری کے ساتھ 17074.27 پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس 0.48 فیصد یا 6.48 پوائنٹس کے اضافے سے 1350.33 پوائنٹس کی …

ٹوکیو ۔ 06 ستمبر (اے پی پی) ٹوکیو اور ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینجز میں منگل کو تیزی جبکہ شنگھائی میں استحکام کی صورتحال رہی۔ ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں وقفہ تک کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 0.22 فیصد اضافہ ہوا اور اہم ترین نکی 225 انڈیکس 36.64 پوائنٹس کی بہتری کے ساتھ 17074.27 پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس 0.48 فیصد یا 6.48 پوائنٹس کے اضافے سے 1350.33 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

Leave a Reply