ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں مندی،ہانگ کانگ اور شنگھائی میں تیزی کا رجحان

ٹوکیو ۔ 08 ستمبر (اے پی پی) ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو مندی جبکہ ہانگ کانگ اور شنگھائی میں تیزی کا رجحان رہا۔ ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 0.32 فیصد کمی ہوئی اور اہم ترین نکی 225 انڈیکس 53.67 پوائنٹس کی کمی سے 16958.77 پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس 0.24 فیصد یا 3.30 پوائنٹس کی کمی سے 1346.31 پوائنٹس ہو گیا۔

Leave a Reply