ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کا مندی سے آغاز

ٹوکیو ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز حصص کی قیمتوں میں مندی سے ہوا جس کی وجہ ڈالر کے مقابلے میں ین کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔دن کے ابتدائی لمحات میں نکی۔225 انڈیکس 78.12 پوائنٹس (0.41 فیصد) گرنے کے بعد 19076.91 پوائنٹس پر آگیا۔ٹاپکس انڈیکس 6.84 پوائنٹس (0.45 فیصد) کمی کے بعد 1524.59 پوائنٹس رہا۔

مزید خبریں

Leave a Reply