ٹویٹر اور فیس بک سمیت کوئی سوشل میڈیا اکاﺅنٹ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے زیر استعمال نہیں ہے، ترجمان وزیر اعظم ہاﺅس کی وضاحت

ٹویٹر اور فیس بک سمیت کوئی سوشل میڈیا اکاﺅنٹ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے زیر استعمال نہیں ہے، ترجمان وزیر اعظم ہاﺅس کی وضاحت اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) ترجمان وزیراعظم ہاﺅس نے ایک بار پھر وضاحت کی ہے کہ ٹویٹر اور فیس بک سمیت کوئی سوشل میڈیا اکاﺅنٹ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے زیر استعمال نہیں ہے۔ جمعہ کو جاری ایک بیان کے مطابق ترجمان نے …

ٹویٹر اور فیس بک سمیت کوئی سوشل میڈیا اکاﺅنٹ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے زیر استعمال نہیں ہے، ترجمان وزیر اعظم ہاﺅس کی وضاحت

اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) ترجمان وزیراعظم ہاﺅس نے ایک بار پھر وضاحت کی ہے کہ ٹویٹر اور فیس بک سمیت کوئی سوشل میڈیا اکاﺅنٹ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے زیر استعمال نہیں ہے۔ جمعہ کو جاری ایک بیان کے مطابق ترجمان نے واضح کیا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے منسوب سوشل میڈیا اکاﺅنٹس جعلی ہیں۔

Leave a Reply