ٹیلی مواصلات سیکٹر، عرب شہری مغرب کے مقابل 500% زیادہ ادا کرتے ہیں

منامہ ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) بحرین میں ٹیلی مواصلات اتھارٹی کے تزویراتی تجزیے کے شعبے نے کچھ عرصہ قبل 22 عرب ممالک میں کالوں کے نرخوں سے متعلق مطالعاتی رپورٹ تیار کی اور ان نرخوں کا موازنہ اقتصادی تعاون اور ترقی کی تنظیم کے اوسط نرخوں سے کیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ تنظیم 34 ترقی یافتہ ممالک پر مشتمل ہے جن میں فرانس ، ڈنمارک ، امریکا …

منامہ ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) بحرین میں ٹیلی مواصلات اتھارٹی کے تزویراتی تجزیے کے شعبے نے کچھ عرصہ قبل 22 عرب ممالک میں کالوں کے نرخوں سے متعلق مطالعاتی رپورٹ تیار کی اور ان نرخوں کا موازنہ اقتصادی تعاون اور ترقی کی تنظیم کے اوسط نرخوں سے کیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ تنظیم 34 ترقی یافتہ ممالک پر مشتمل ہے جن میں فرانس ، ڈنمارک ، امریکا ، آسٹریلیا ، جاپان اور پرتگال وغیرہ شامل ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply