وزیراعظم عمران خان کا ٹیپو سلطان کی برسی کے موقع پر ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 05مئی(اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ٹیپو سلطان نے آزادی کو ترجیح دی اور غلامی کی زندگی مسترد کر کے لڑتے ہوئے اپنی جان قربان کر دی۔ اتوار کو ٹیپو سلطان کی برسی کے موقع پر ایک ٹویٹ پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ ٹیپو سلطان کی بہادری کے معترف ہیں۔

Leave a Reply