ٹیکساس میں سمندری طوفان ہاروی کی تباہ کاریاں ، صدر ٹرمپ کانگریس سے امدادی فنڈ کی اپیل کریں گے

واشنگٹن۔یکم ستمبر (اے پی پی) برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ملک کے جنوبی علاقوں میں آنے والے 'ہاروی' سمندری طوفان کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے کانگریس سے امدادی فنڈ جاری کرنے کی درخواست کریں گے۔خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق صدر ٹرمپ کانگریس میں تقریباً چھ ارب ڈالر کی امدادی رقم جاری کرنے تجویز لے کر جائیں گے۔

واشنگٹن۔یکم ستمبر (اے پی پی) برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ملک کے جنوبی علاقوں میں آنے والے ‘ہاروی’ سمندری طوفان کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے کانگریس سے امدادی فنڈ جاری کرنے کی درخواست کریں گے۔خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق صدر ٹرمپ کانگریس میں تقریباً چھ ارب ڈالر کی امدادی رقم جاری کرنے تجویز لے کر جائیں گے۔

Leave a Reply