اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ )ن( کی حکومت کی جانب سے ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کی پالیسی اور اقدامات کے نتیجے میں ٹیکس دہندگان کی تعداد بڑھ کر 12 لاکھ 16ہزار 614 ہوگئی۔ گزشتہ چار سال میں ٹیکس ادا کرنے والوں میں تقریبا 50 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اعدادوشمار کے مطابق 2013 میں …
ٹیکس دہندگان کی تعداد بڑھ کر 12 لاکھ 16ہزار 614 ہوگئی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ )ن( کی حکومت کی جانب سے ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کی پالیسی اور اقدامات کے نتیجے میں ٹیکس دہندگان کی تعداد بڑھ کر 12 لاکھ 16ہزار 614 ہوگئی۔ گزشتہ چار سال میں ٹیکس ادا کرنے والوں میں تقریبا 50 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اعدادوشمار کے مطابق 2013 میں میں ملک میں ٹیکس دہندگان کی کل تعداد 7 لاکھ 69 ہزار892 تھی جو ٹیکس سال 2016 میں بڑھ کر12 لاکھ 16 ہزار 614 تک پہنچ گئی ہے۔ اس طرح موجودہ حکومت چار سالوں کے دوران ٹیکس ادا کرنے والوں میں تقریبا 50 فیصد اضافہ ہوا ہے۔








