ٹی ڈی اے پی کے زیر انتظام 27 جولائی کو گوادر میں”کھجوروں کی ویلیو ایڈیشن“کے حوالے سے سیمینار اور شو کا انعقاد ہو گا

اسلام آباد ۔ 22جولائی (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان( ٹی ڈی اے پی) کے زیر انتظام 27 جولائی2017ء(جمعرات) کو گوادر میں”کھجوروں کی ویلیو ایڈیشن“کے حوالے سے سیمینار اور شو کا انعقاد کیا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply