اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) فوج کے محکمہ تعلقات عامہ(ائی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں پائیدار امن کے لئے مل کر جدوجہد کرنی ہے،مشکل وقت گزر چکا ہے اچھا دور آ رہا ہے۔ اتوار کو اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ آئیں متحد رہیں، مشکلات اور آسانیاں مشترک ہیں، شمالی وزیرستان سمیت ملک …
پائیدار امن کے لئے مل کر جدوجہد کرنی ہے،ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) فوج کے محکمہ تعلقات عامہ(ائی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں پائیدار امن کے لئے مل کر جدوجہد کرنی ہے،مشکل وقت گزر چکا ہے اچھا دور آ رہا ہے۔ اتوار کو اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ آئیں متحد رہیں، مشکلات اور آسانیاں مشترک ہیں، شمالی وزیرستان سمیت ملک بھر میں امن کے ثمرات مستحکم کر رہے ہیں،پاکستان بھر میں پائیدار امن کے لئے مل کر جدوجہد کرنی ہے








