اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) نئی حلقہ بندیوں کے لئے آئینی ترمیم پر مشاورت کے لئے پارلیمانی رہنماﺅں کا اجلاس بدھ کو تین بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں ہوگا۔
پارلیمانی رہنماﺅں کا اجلاس بدھ کو سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں ہوگا

مزید خبریں