اسلام آباد ۔ 24 جون (اے پی پی) پارلیمانی کشمیرکمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی کورونا سے صحت یاب ہوکرقومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوگئے۔ بدھ کو شہریار آفریدی کورونا وائرس کو شکست دینے کے بعد ایوان میں آئے۔
پارلیمانی کشمیرکمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی کی کورونا وائرس سے صحت یاب ہوکرقومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت

مزید خبریں