اسلام آباد۔23جنوری (اے پی پی):پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ترمیمی بل 2025کی منظوری دیدی گئی۔جمعہ کوپارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں وفاقی وزیرپارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ کی جانب سے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ترمیمی بل 2025ایوان میں پیش کرنے کی تحریک پیش کی جس کی ایوان نے منظوری دی،بعدازاں ایوان نے بل کی شق وارمنظوری دیدی۔ایوان نے بل …
پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ترمیمی بل 2025کی منظوری دے دی گئی

مزید خبریں
اسلام آباد۔23جنوری (اے پی پی):پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ترمیمی بل 2025کی منظوری دیدی گئی۔جمعہ کوپارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں وفاقی وزیرپارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ کی جانب سے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ترمیمی بل 2025ایوان میں پیش کرنے کی تحریک پیش کی جس کی ایوان نے منظوری دی،بعدازاں ایوان نے بل کی شق وارمنظوری دیدی۔ایوان نے بل پر شازیہ مری کی ترمیم کومنظورجبکہ عالیہ کامران اورمرتضی ملک کی ترامیم کومسترد کردیا۔








