پانچویں عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ کے لئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان، 4 آفیشلز مقرر، ٹیم منیجر کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل

اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے پانچویں عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ کے لئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا ۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے اے پی پی کو بتایاکہ ورلڈ کپ کے لئے 4آفیشلز کا اعلان کیا ہے جبکہ ٹیم منیجر کااعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Leave a Reply