اسلام آباد ۔ 05 ستمبر (اے پی پی) گزشتہ پانچ سال کے دوران مکئی کی ملکی پیداوار میں 5 لاکھ 82 ہزار ٹن کا اضافہ ہوا ہے۔ اقتصادی جائزہ رپورٹ برائے مالی سال 2015-16 ءکے مطابق مالی سال 2011-12 ءکے دوران ملک میں مکئی کی پیداوار کا حجم 43 لاکھ 38 ہزار ٹن ریکارڈ کیا گیا تھا جو گزشتہ مالی سال کے دوران 49 لاکھ 20 ہزار ٹن تک بڑھ …
پانچ سال کے دوران مکئی کی پیداوار میں 5 لاکھ 82 ہزار ٹناضافہ ہوا ،اقتصادی جائزہ رپورٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 05 ستمبر (اے پی پی) گزشتہ پانچ سال کے دوران مکئی کی ملکی پیداوار میں 5 لاکھ 82 ہزار ٹن کا اضافہ ہوا ہے۔ اقتصادی جائزہ رپورٹ برائے مالی سال 2015-16 ءکے مطابق مالی سال 2011-12 ءکے دوران ملک میں مکئی کی پیداوار کا حجم 43 لاکھ 38 ہزار ٹن ریکارڈ کیا گیا تھا جو گزشتہ مالی سال کے دوران 49 لاکھ 20 ہزار ٹن تک بڑھ گئی ہے اس طرح پانچ سال کے دوران مکئی کی قومی پیداوار میں 5 لاکھ 82 ہزار ٹن کا اضافہ ہوا ہے۔








