پانچ ماہ کے دوران پھلوں کی برآمدات

اسلام آباد ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17ءکے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران پھلوں کی قومی برآمدات میں 34.32 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا نومبر 2016ءکے دوران پھلوں کی برآمد سے 148.342 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا ہے

مزید خبریں

Leave a Reply