پاکستان، سری لنکا، نیپال اور ایران کی ٹیمیں ویسٹ ایشیاءکپ کے سیمی فائنل میں داخل

اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) پاکستان، سری لنکا، نیپال اور ایران نے 13 ویں ویسٹ ایشیاءکپ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا، سیمی فائنل میچز (آج ) منگل کو کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل(کل) بدھ کو ہوگا۔ پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اور ایران کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی جبکہ دوسرا سیمی فائنل سری لنکا اور نیپال کے درمیان ہوگا۔ گذشتہ روز پاکستان سپورٹس …

اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) پاکستان، سری لنکا، نیپال اور ایران نے 13 ویں ویسٹ ایشیاءکپ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا، سیمی فائنل میچز (آج ) منگل کو کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل(کل) بدھ کو ہوگا۔ پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اور ایران کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی جبکہ دوسرا سیمی فائنل سری لنکا اور نیپال کے درمیان ہوگا۔ گذشتہ روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں ٹورنامنٹ کے تیسرے روز پاکستان نے عراق کو صفر کے مقابلے میں 25 سکورسے ہرا کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply