اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی)وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے بھارتی غیر سفارتی پالیسی کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی سفارتکاروں کا تحفظ اور سلامتی بھارت کی ذمہ داری ہے۔ترجمان وزارت دفاع کے مطابق وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے کہا کہ پاکستانی سفارتکاروں، اہل خانہ کو ہراساں کرنا قابل مذمت ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارتی وزارت خارجہ امور سے متعدد بار سرکاری سطح …
پاکستانی سفارتکاروں کا تحفظ اور سلامتی بھارت کی ذمہ داری ہے،وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی)وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے بھارتی غیر سفارتی پالیسی کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی سفارتکاروں کا تحفظ اور سلامتی بھارت کی ذمہ داری ہے۔ترجمان وزارت دفاع کے مطابق وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے کہا کہ پاکستانی سفارتکاروں، اہل خانہ کو ہراساں کرنا قابل مذمت ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارتی وزارت خارجہ امور سے متعدد بار سرکاری سطح پر احتجاج کیا گیا۔








