برسلز۔18جولائی (اے پی پی):بیلیجئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین کے لئے پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے برسلز یورپ پریس کلب کے نو منتخب صدر انتونیو بوسکاردینی سے ملاقات کی۔ سفارتخانے کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق ملاقات میں برسلز میں تعاون کو مزید فروغ دینے اور باہمی ہم آہنگی پیدا کرنے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بوسکاردینی ایک تجربہ کار صحافی ہیں اور ٹریول ٹومارو کے بانی …
پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی کی برسلز یورپ پریس کلب کے نو منتخب صدر انتونیو بوسکاردینی سے ملاقات

مزید خبریں
برسلز۔18جولائی (اے پی پی):بیلیجئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین کے لئے پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے برسلز یورپ پریس کلب کے نو منتخب صدر انتونیو بوسکاردینی سے ملاقات کی۔
سفارتخانے کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق ملاقات میں برسلز میں تعاون کو مزید فروغ دینے اور باہمی ہم آہنگی پیدا کرنے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بوسکاردینی ایک تجربہ کار صحافی ہیں اور ٹریول ٹومارو کے بانی اور بوسکاردینی کمیونیکیشنز کے سی ای او بھی ہیں۔








