پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی کی یورپی یونین کے کمشنر برائے مائیگریشن اینڈ انٹرنل افیئرکی کابینہ کے سربراہ سے ملاقات

برسلز۔17نومبر (اے پی پی):یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے پیر کو یورپی یونین کے کمشنر برائے مائیگریشن اینڈ انٹرنل افیئرکی کابینہ کے سربراہ الیگزینڈر ونٹرسٹین سے ملاقات کی۔ انہوں نے مائیگریشن اینڈ موبلٹی ڈائیلاگ کے تحت پاکستان، یورپی یونین کے تعاون سے مائیگریشن مینجمنٹ، قانونی طریقہ کار، ٹیلنٹموبلٹی اور تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔  