پاکستانی پولیس کے شہداءاور خاندانوں کو یوم شہدائے پولیس کے موقع پر سلام پیش کرتے ہیں بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا آئی ایس پی آر سے جاری بیان

راولپنڈی ۔ 4 اگست (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستانی پولیس کے شہداءاور ان کے خاندانوں کو یوم شہدائے پولیسکے موقع پر سلام پیش کرتے ہیں،پولیس نے دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں دیگر سیکورٹی فورسز کے ساتھ مل کر غیر معمولی کردار ادا کیاہے۔ اتوار کو یوم شہداءپولیس کے موقع پر آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری …

راولپنڈی ۔ 4 اگست (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستانی پولیس کے شہداءاور ان کے خاندانوں کو یوم شہدائے پولیسکے موقع پر سلام پیش کرتے ہیں،پولیس نے دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں دیگر سیکورٹی فورسز کے ساتھ مل کر غیر معمولی کردار ادا کیاہے۔ اتوار کو یوم شہداءپولیس کے موقع پر آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کی پولیس نے گزشتہ کئی سالوں سے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ ایک مضبوط اور پیشہ ور فورس ہے۔