پاکستان آڈٹ اینڈ اکاو¿نٹس سروس کے گریڈ 20 کے چار افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری

اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی)آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے پاکستان آڈٹ اینڈ اکاو¿نٹس سروس کے گریڈ 20 کے چار افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے دفتر سے اس ضمن میں جاری کیے جانے والے نوٹیفکنشنز کے مطابق جن افسران کے تبادلے عمل میں لائے گئے ہیں ان میں عمر ظفر شیخ ڈی جی ( ایڈمن) کنٹرولر جنرل آف پاکستان کو …

اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی)آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے پاکستان آڈٹ اینڈ اکاو¿نٹس سروس کے گریڈ 20 کے چار افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے دفتر سے اس ضمن میں جاری کیے جانے والے نوٹیفکنشنز کے مطابق جن افسران کے تبادلے عمل میں لائے گئے ہیں ان میں عمر ظفر شیخ ڈی جی ( ایڈمن) کنٹرولر جنرل آف پاکستان کو اطلاعات ونشریات ڈویژن اسلاآباد میںچیف فنانس و اکاو¿نٹس افسر، محمد سعید ایف اے اینڈ سی اے او پاکستان ریلویز لاہور کو سی ایف بین الصوبائی رابط ڈیژون، محمد عمر چیمہ ڈی جی آڈٹ ( فارن وانٹر نیشل) کو سی ایف اے او اکنامک آفسر ڈویژون جبکہ سید اشتیاق الرحمن کنٹرولر ملٹری اکاو¿نٹس پشاور کمانڈ کو سی ایف اے او صنعت وپیداوار ڈویژون میں تعنیات کیاگیا ہے۔ تمام افسران کو فوراً نئی تعیناتی والے محکمے میں رپورٹ کرنے کو کہاگیا ہے، تمام احکامات فوری نافذالعمل ہوں گے۔