پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک دن مین 1566 پوائٹس کی تاریخی تیزی دیکھی گئی کراچی ۔ 5 جون (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک دن مین 1566 پوائٹس کی تاریخی تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 48555 پوائنٹس سے بڑھ کر 50121 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اس سے قبل …

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک دن مین 1566 پوائٹس کی تاریخی تیزی دیکھی گئی

کراچی ۔ 5 جون (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک دن مین 1566 پوائٹس کی تاریخی تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 48555 پوائنٹس سے بڑھ کر 50121 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اس سے قبل یکم نومبر 2016ءکو مارکیٹ میں 1406 پوائنٹس کی تیزی کا ریکارڈ دیکھا گیا تھا۔ اسٹاک ایکسچینج کے ممبران اور بروکرز کے مطابق ایم ایس آئی میں شمولیت، فارن فنڈز اور مقامی سرمایہ کار کا مارکیٹ میں سرگرم رہے، بینکنگ سیکٹر میں شیئر کی نمایاں خریداری نے تیزی کے رحجان میں اہم کردار ادا کیا۔

Leave a Reply