پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان،کے ایس ای100انڈیکس 46000پوائنٹس کی سطح کو چھونے کے بعد 45900پوائنٹس پر واپس آگیا

کراچی ۔ 27 جولائی (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روزکاروبار حصص میں ملا جلا رجحان رہا ،کے ایس ای100انڈیکس 46000پوائنٹس کی سطح کو چھونے کے بعد 45900پوائنٹس پر واپس آگیا تاہم مارکیٹ کے سرمائے میں 20ارب سے زائد روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔جمعرات کو پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گیس ،پیٹرولیم ،موٹرز ،اسٹیل اور توانائی سیکٹر ز میں سرمایہ کاری کے باعث ٹریڈنگ کے دوران …

کراچی ۔ 27 جولائی (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روزکاروبار حصص میں ملا جلا رجحان رہا ،کے ایس ای100انڈیکس 46000پوائنٹس کی سطح کو چھونے کے بعد 45900پوائنٹس پر واپس آگیا تاہم مارکیٹ کے سرمائے میں 20ارب سے زائد روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔جمعرات کو پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گیس ،پیٹرولیم ،موٹرز ،اسٹیل اور توانائی سیکٹر ز میں سرمایہ کاری کے باعث ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 46026پوائنٹس کی سطح پر جا پہنچا مگر انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس سطح کو برقرار نہ رہ سکا ۔

مزید خبریں

Leave a Reply