پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان کے ایس ای 100 انڈیکس 12.14 پوائنٹس کی کمی سے 37414.26 پوائنٹس پر بند

کراچی ۔ 9 جون (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 12.14 پوائنٹس کی کمی سے 37414.26 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی خرید و فروخت میں مندی کا رجحان رہا اور کاروباری ہفتہ کے چوتھے روز جمعرات کو کے ایس ای 100 انڈیکس 12.14 پوائنٹس کی کمی سے 37414.26 پوائنٹس …

کراچی ۔ 9 جون (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 12.14 پوائنٹس کی کمی سے 37414.26 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی خرید و فروخت میں مندی کا رجحان رہا اور کاروباری ہفتہ کے چوتھے روز جمعرات کو کے ایس ای 100 انڈیکس 12.14 پوائنٹس کی کمی سے 37414.26 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 39.11 پوائنٹس کی مندی سے 21332.17 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Leave a Reply