پاکستان اور ترکمانستان کے مشترکہ بین الحکومتی کمیشن کے چھٹے اجلاس کا وزارت خارجہ میں کامیابی سے اختتام ہوگیا
پاکستان اور ترکمانستان کے مشترکہ بین الحکومتی کمیشن کا چھٹااجلاس ختم ہو گیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔17نومبر (اے پی پی):پاکستان اور ترکمانستان کے مشترکہ بین الحکومتی کمیشن کے چھٹے اجلاس کا وزارت خارجہ میں کامیابی سے اختتام ہوگیا جس کی مشترکہ صدارت نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ترکمانستان کے ڈپٹی چیئرمین کابینہ و وزیر خارجہ رشید مریدوف نے کی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس کے اختتام پر دونوں ممالک کے وفود نے گروپ فوٹو بھی بنوایا۔








