اسلام آباد ۔ 13 فروری (اے پی پی) پاکستان اور ترکی کے تجارت اور سرمایہ کاری کے جوائنٹ ورکنگ گروپ نے مفاہمت کی دو یادداشتوں کو حتمی شکل دی۔ جمعرات کو پاکستان اور ترکی کے وفد کے مابین اسلام آباد میں تجارت اور سرمایہ کاری کے مشترکہ ورکنگ گروپ کا اجلاس ہوا۔ دونوں ممالک کے وفد نے دونوں ممالک کے مابین تجارت اور سرمایہ کاری کے متعدد مواقع تلاش کئے …
پاکستان اور ترکی کے تجارت اور سرمایہ کاری کے جوائنٹ ورکنگ گروپ نے مفاہمت کی دو یادداشتوں کو حتمی شکل دی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 فروری (اے پی پی) پاکستان اور ترکی کے تجارت اور سرمایہ کاری کے جوائنٹ ورکنگ گروپ نے مفاہمت کی دو یادداشتوں کو حتمی شکل دی۔ جمعرات کو پاکستان اور ترکی کے وفد کے مابین اسلام آباد میں تجارت اور سرمایہ کاری کے مشترکہ ورکنگ گروپ کا اجلاس ہوا۔ دونوں ممالک کے وفد نے دونوں ممالک کے مابین تجارت اور سرمایہ کاری کے متعدد مواقع تلاش کئے گئے۔ مشترکہ ورکنگ گروپ نے دو مفاہمت کی یادداشت کو بھی حتمی شکل دی جس میں تجارتی سہولت اور کسٹم تعاون کے معاملات کے معاہدے پر مفاہمت شامل ہے جبکہ ہلال کی منظوری اور موافقت کی تشخیصی یادداشت پر مفاہمت کی یادداشت پر ابتدائی اجلاس میں دستخط ہوں گے۔








