اسلام آباد ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) پاکستان اور ترکی کے مابین آزادانہ تجارتی معاہدہ (ایف ٹی اے) کے سلسلہ میں مزید پیش رفت ہوئی ہے۔ اتوار کو یہاں موصولہ پریس ریلیز کے مطابق انقرہ میں 21دسمبر سے لے کر 23دسمبر تک پاکستان اور ترکی کے مابین آزادانہ تجارتی معاہدہ کے سلسلہ میں مذاکرات کا 5واں دور ہوا۔ پاکستانی وفد کی سربراہی ایڈیشنل سیکرٹری وزارت تجارت میاں اسد حیاالدین …
پاکستان اور ترکی کے مابین آزادانہ تجارتی معاہدہ کے سلسلہ میں مزید پیش رفت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) پاکستان اور ترکی کے مابین آزادانہ تجارتی معاہدہ (ایف ٹی اے) کے سلسلہ میں مزید پیش رفت ہوئی ہے۔ اتوار کو یہاں موصولہ پریس ریلیز کے مطابق انقرہ میں 21دسمبر سے لے کر 23دسمبر تک پاکستان اور ترکی کے مابین آزادانہ تجارتی معاہدہ کے سلسلہ میں مذاکرات کا 5واں دور ہوا۔ پاکستانی وفد کی سربراہی ایڈیشنل سیکرٹری وزارت تجارت میاں اسد حیاالدین نے کی جبکہ اس وفد میں وزارت تجارت، صنعت، ٹیکسٹائل، فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور انجینئر ڈویلپمنٹ بورڈ کے حکام شامل تھے۔








