اسلام آباد ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اور روس کے تجارتی و سرمایہ کاری کے باہمی تعاون میں اضافہ ہو رہا ہے اور روسی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایا کاری میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔ پاک روس تجارتی تعلقات کے فروغ کیلئے بینکنگ کی براہ راست سہولیات میں اضافہ اور تجارتی وفود کے باہمی تبادلوں کی ضرورت ہے۔
پاکستان اور روس کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری پر مبنی تعاون میں اضافہ ہو رہا ہے

مزید خبریں