پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ بدھ کوکھیلا جائے گا

ابوظہبی ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ بدھ کو ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں گرین شرٹس نے آئی لینڈرز کو 83 رنز جبکہ ابوظہبی میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں آئی لینڈرز کو 32 رنز …

ابوظہبی ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ بدھ کو ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں گرین شرٹس نے آئی لینڈرز کو 83 رنز جبکہ ابوظہبی میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں آئی لینڈرز کو 32 رنز کی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Leave a Reply