پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ون ڈے ( منگل کو) کھیلا جائے گا

نیلسن ۔ 8 جنوری (اے پی پی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل منگل کو نیلسن میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔

Leave a Reply