بارباڈوس ۔ 25 مارچ (اے پی پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ اتوار کو بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران چار ٹی 20، تین ون ڈے اور تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی، ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ 30 مارچ، تیسرا یکم اپریل جبکہ …
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی 20 (اتوار کو) کھیلا جائے گا
بارباڈوس ۔ 25 مارچ (اے پی پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ اتوار کو بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران چار ٹی 20، تین ون ڈے اور تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی، ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ 30 مارچ، تیسرا یکم اپریل جبکہ چوتھا اور آخری میچ 2 اپریل کو کھیلا جائے گا









