پاکستان اور چین کا مختلف دستاویزات پر دستخط

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) پاکستان اور چین نے اتوار کو تعلیم اور انفراسٹرکچر کی ترقی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ کیلئے مختلف دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔ ان دستاویزات پر دستخط کی تقریب چین کے نائب وزیراعظم وانگ یانگ کے وزیراعظم ہاﺅس دورہ کے موقع پر کئے گئے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور چینی نائب وزیراعظم نے دستخطوں کی تقریب میں شرکت کی اور …

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) پاکستان اور چین نے اتوار کو تعلیم اور انفراسٹرکچر کی ترقی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ کیلئے مختلف دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔ ان دستاویزات پر دستخط کی تقریب چین کے نائب وزیراعظم وانگ یانگ کے وزیراعظم ہاﺅس دورہ کے موقع پر کئے گئے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور چینی نائب وزیراعظم نے دستخطوں کی تقریب میں شرکت کی اور بعد ازاں دونوں رہنماﺅں کے مابین ون آن ون ملاقات ہوئی۔

Leave a Reply