بیجنگ ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) پاکستان اور چین کی مشترکہ فضائی مشق ”شاہین 6“ کے دوران شامل مغربی چین میں دہشت گرد قوتوں کو ختم کرنے کی مشق کی گئی۔ یہ بات چین کی پیپلزلیبریشن آرمی فضائیہ کے ویسٹرن تھیٹرکے کمانڈر ژان ہوشن نے چینی ذرائع ابلاغ کو بریفنگ میں بتائی۔انہوں نے کہاکہ اس مشق کا بنیادی مقصد قومی سلامتی اوردونوں ممالک کے عوام کو تحفظ فراہم کرناہے۔انہوں …
پاکستان اور چین کی مشترکہ فضائی مشق کمانڈر ژان ہوشن کی چینی ذرائع ابلاغ کو بریفنگ

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) پاکستان اور چین کی مشترکہ فضائی مشق ”شاہین 6“ کے دوران شامل مغربی چین میں دہشت گرد قوتوں کو ختم کرنے کی مشق کی گئی۔ یہ بات چین کی پیپلزلیبریشن آرمی فضائیہ کے ویسٹرن تھیٹرکے کمانڈر ژان ہوشن نے چینی ذرائع ابلاغ کو بریفنگ میں بتائی۔انہوں نے کہاکہ اس مشق کا بنیادی مقصد قومی سلامتی اوردونوں ممالک کے عوام کو تحفظ فراہم کرناہے۔انہوں نے کہاکہ ”شاہین 6“ مشق 7 ستمبر سے جاری ہے اورپہلی بار اسے میڈیا کیلئے اوپن رکھا گیاہے۔ پاک فضایئہ اورچین کی پیپلز لیبریشن آرمی ائیرفورس کی مشترکہ تربیتی مشق ”شاہین چھ“ اس وقت چین میں جاری ہے جو 27 ستمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔








