دبئی ۔ 06 اپریل (اے پی پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان شیڈول ون ڈے سیریز میں 2019ءورلڈکپ ٹورنامنٹ میں براہ راست رسائی کی جنگ ہو گی، گرین شرٹس کے پاس کالی آندھی کو سیریز میں کلین سویپ کر کے رینکنگ میں ساتواں نمبر پانے کا موقع ہے، ساتواں نمبر پانے کی صورت میں پاکستان کے ورلڈکپ میں پہنچنے کے امکانات روشن ہو جائیں گے۔
پاکستان اور کالی آندھی کے درمیان ون ڈے سیریز میں براہ راست رسائی کی جنگ ہوگی

مزید خبریں