دبئی ۔ 24 مارچ (اے پی پی) پاکستان اور دو مرتبہ کی ٹی ٹونٹی عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان رواں ہفتے شیڈول چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹیم رینکنگ میں تیسری پوزیشن کیلئے جنگ ہو گی۔ پاکستان اور کالی آندھی کے درمیان سیریز کا آغاز اتوار سے ہو گا۔
پاکستان اور کالی آندھی کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز میں عالمی درجہ بندی میں تیسری پوزیشن کیلئے جنگ ہو گی