اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) نے آئندہ سال فروری میں ہونے والی پاکستان اور کوریا کے درمیاں ڈیوس کپ ٹائی کے لئے انتظامات کوختمی شکل دیدی گئی اور ٹائی کے حوالے سے مختلف کمیٹیاں بھی تشکیل دیدی گئی ہے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری ثناءاللہ امان نے اتوار کو اے پی پی کو بتایا کہ انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) …
پاکستان اور کوریا کے درمیاں ڈیوس کپ ٹائی کے لئے انتظامات کوختمی شکل دیدی گئی، ثناءاللہ امان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) نے آئندہ سال فروری میں ہونے والی پاکستان اور کوریا کے درمیاں ڈیوس کپ ٹائی کے لئے انتظامات کوختمی شکل دیدی گئی اور ٹائی کے حوالے سے مختلف کمیٹیاں بھی تشکیل دیدی گئی ہے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری ثناءاللہ امان نے اتوار کو اے پی پی کو بتایا کہ انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) نے آئندہ سال ہونے والی ڈیوس کپ ٹائی گروپ ون کی میزبانی پاکستان کو دی ہے ۔ڈیوس کپ ٹائی پاکستان اور کوریا کے درمیان فروری میں پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آبادکے گراس کورٹ پر کھیلی جائے گی جس کے انتظامات کے لئے پی ٹی ایف نے انتظامات کوختمی شکل دیدی گئی اور ٹائی کے لئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دی ہے۔








